ڈھڈیال پولیس نے ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا

date1: 
Tuesday, June 28, 2016

چکوال(نمائندہ خصوصی۔ڈھڈیال نیوز)ڈھڈیال پولیس نے ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا تفصیلات کے مطابق فتح محمد ایس آئی تھانہ ڈھڈیال نے دوران گشت و پڑتال ملزم محمد حیات ولد محمد رمضان سکنہ ٹھٹھہ تحصیل ساہیوال ضلع سر گودھا کے قبضہ سے بندوق 12بور چار روند برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔