خطرناک اشتہاری ڈھڈیال پولیس نے ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا

date1: 
Saturday, July 2, 2016

چکوال خطرناک اشتہاری ڈھڈیال پولیس نے ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق خان عرف خرم شہزاد سکنہ فم کسر کو ڈھڈیال پولیس نے گرفتار کرلیا ، ایس آئی شاہد اقبال، ملک یاسر محمود اور آصف علی شاہ پر مشتمل پولیس ٹیم نے ملزم کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کر کے تھانہ بند کر دیا، ملزم نے سال2009میں کوٹ اقبال کے قریب روڈ ڈکیتی میں مظہر اقبال سکنہ سرکال کو گولی مار کر قتل کر دیا تھا ۔