ڈھڈیال میں ایگل موٹرسائیکل پر پولیس کے گشت کی وجہ سے وارداتوں میں واضح طور پر کمی

date1: 
Saturday, July 16, 2016

ڈھڈیال میں ڈی پی او چکوال کے حکم پر ایگل موٹرسائیکل پر پولیس کے گشت کی وجہ سے وارداتوں میں واضح طور پر کمی ہوئی ہے، ڈھڈیال کے عوامی حلقوں کی طرف سے ایگل موٹرسائیکل گشت کو سراہا گیا ہے اور ڈی پی او چکوال کا شکریہ ادا کیا گیا ہے اورمطالبہ کیا گیا ہے کہ گشت کے اس نظام کو جاری رہنا چاہیے۔