ایس ایچ او تھانہ ڈھڈیال اور دو اہلکاروں کو بہترین کارکردگی پرکارکردگی سرٹیفکیٹ اور انعامات دیے گئے

date1: 
Tuesday, August 9, 2016

چکوال ایس ایچ او تھانہ ڈھڈیال اور دو اہلکاروں کو بہترین کارکردگی پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی طرف سے کارکردگی سرٹیفکیٹ اور انعامات سے نوازا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر منیر مسعود مارتھ نے ڈی ایس پی صدر کاظم نقوی کی موجودگی میں ایس ایچ او تھانہ ڈھڈیال سید مسرت حسین شاہ، ہیڈ کانسٹیبل شہباز بخت اور کانسٹیبل فرہاد اشرف کو انعامات اور کارکردگی سرٹیفکیٹ دئیے۔