DPO Chakwal Munir Masood Marath PSP, PPM at press confrence PS kallar Kahar on the occasion of Explosive materiel recovery

date1: 
Tuesday, October 18, 2016

چکوال پولیس اورسول ڈیفنس کی مشترکہ کاروائی میں تحصیل کلرکہار کے علاقے نیلہ واہن کے جنگل سے غیر قانونی طور پر دھماکہ خیز مواد تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی ، جس نے ایک ٹن14من 8کلو دھماکہ خیز مواد جبکہ4ٹن خام بارودی مواد جن میں 7بوریاں سلفر وزن375کلو گرام، کوئلہ کی ایک بوری وزن30کلو گرام اور تیار شدہ بارود کی45بوریاں وزن 1595کلو گرام ، سوڈیوم نائٹریٹ کی42بوریاں وزن2030کلو گرام، پوٹاشیم کی دو بوریاں وزن50 کلو گرام اور دیگر بارودی میٹریل برآمد کیا۔، فیکٹری ویران جنگل میں خفیہ طور پر بنائی گئی تھی -
پولیس نے ملزمان کیخلاف پانچ ایکسپلوسوز ایکٹ 1908اور ایکسپلوسوز ایکٹ2010کی چار دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے