کھلی کچری

date1: 
Friday, July 7, 2017

ڈی پی او چکوال محمد ہارون جوئیہ نےتھانہ نیلہ میں کل مورخہ 06.07.2017 کو کھلی کچری کا انعقاد کیا۔اور شہریوں سے ان کے مسائل سنے اور موقعہ پر احکا مات جاری کیے۔ شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے اس موقع پر اپنی گزارشات پیش کیں۔ ڈی پی او چکوال محمد ہارون جوئیہ نے مزید کہا کہ پولیس عوام کو درپیش مشکلات اور عوام کے تحفظ کے لیے دن رات کام کر رہی ہے۔ ڈی سی چکوال ڈاکڑ عمر جہانگیر اور اے ایس پی اکرام اللہ اور اے سی چکوال محمد شاہد بھی اس موقع پر موجود تھے