ڈی سی چکوال ڈاکڑ عمر جہانگیر اورڈی پی او چکوال محمد ہا رون جو یہ ہمراہ اے ایس پی اکرام اللہ نےکل مورخہ13.07.2017کو تلہ گنگ میں بھرتی ہونے والے AEO میں اپائنٹمنٹ لیٹر تقسیم کیے۔