کھلی کچری

date1: 
Friday, July 14, 2017

ڈی پی او چکوال محمد ہارون جوئیہ نےتھانہ لا وہ میں کل مورخہ 13.07.2017 کو کھلی کچری کا انعقاد کیا۔اور شہریوں سے ان کے مسائل سنے اور موقعہ پر احکا مات جاری کیے۔ شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے اس موقع پر اپنی گزارشات پیش کیں۔ ڈی پی او چکوال محمد ہارون جوئیہ نے مزید کہا کہ پولیس عوام کو درپیش مشکلات اور عوام کے تحفظ کے لیے دن رات کام کر رہی ہے۔ اس کے بعد ڈی پی او چکوال محمد ہارون جوئیہ نےتھانہ لا وہ کیانسپیکشن کی اور فر نٹ ڈیسک کا معائنہ کیا ایم پی اے ملک شہر یار اعوان ،ڈی سی چکوال ڈاکڑ عمر جہانگیر اور اے ایس پی اکرام اللہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔