وال آف آنر

date1: 
Friday, August 4, 2017

ڈی پی او آفس چکوال میں ضلع چکوال کی پولیس کے شہدا کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ ڈی پی او چکوال محمد ہارون جوئیہ ،اے ایس پی اکرام اللہ ، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر طاہر سکندر اور ڈی پی او آفس سٹا ف نے وال آف آنر پر شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کیں اور شہدا کے لئے دعائے مغفرت کی۔ٍ