چکوال پولیس کا چوکی بوچھال کلاں سرکلاں میں سرچ آپریشن۔ سرچ آپریشن میں اشتہاری ملزمان سمیت 07افراد کو گرفتارکرکے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمدکرلیا، مقدمات درج ،ڈی پی او چکوال محمد ہارون جوئیہ کی ہدایت پر ڈی ایس صدر سرکل چکوال کاظم نقوی کی سربراہی میں انچارج پولیس چوکی بوچھال کلاں ایس آئی بدر منیر نے نواحی گاؤں سرکلاں میں سرچ آپریشن کیا،جس میں محمد اسحاق ولد پیندا خان جس نے اشتہاری ملزم ناصر کو پناہ دی ہوئی تھی کو گرفتار کیا اور اس کے قبضہ سے 30بور پسٹل بھی برآمد کی جبکہ شیرزمان سے 12بور رائفل، فردوس جمال کو30بور پسٹل،اعجاز سے223بور رائفل، محمد اجمل سے 12بورریپیٹر،غلام مصطفیٰ ولد شیر خان سے 12بور رائفل جبکہ ملزم 302کے مقدمہ میں 2012سے ڈیفنس پولیس کراچی کا اشتہاری تھاکوگرفتار کرلیا جبکہ ملزم محمد سلمان ولد گل زمان سے30بور پسٹل برآمد کیا جبکہ ملزم 2010سے ڈکیتی کے مقدمہ میں وزیر آباد پولیس کا اشتہاری تھا کو گرفتار کرلیا تمام ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے ،
علاقہ بھر مین پولیس کی اس کاروائی پر پولیس افسران کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے
Search operation details:
Area Sarkalan Village PS Kallar Kahar.
Team: SHO Kallar Kahar, Incharge Chowki Bochal, 03 Sections Elite, 02 Lady Constable,
Recoveries:
03 Pistols 30 bore.
03 Guns 12 bore.
01 Rifle 8mm
01 Rifle 222
Arrests:
A PO of 302 PPC of PS Defence Karachi (Mustafa ex Police Constable of Karachi Police)
06 including 01 FIR U/S 216 PPC.
