کھلی کچری

date1: 
Wednesday, August 30, 2017

26.08.2017میں مورخہ Saddar Talagangڈی پی او چکوال محمد ہارون جوئیہ نےتھانہ کو کھلی کچری کا انعقاد کیا۔اور شہریوں سے ان کے مسائل سنے اور موقعہ پر احکا مات جاری کیے۔ شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے اس موقع پر اپنی گزارشات پیش کیں۔ ڈی پی او چکوال محمد ہارون جوئیہ نے مزید کہا کہ پولیس عوام کو درپیش مشکلات اور عوام کے تحفظ کے لیے دن رات کام کر رہی ہے۔ اس کے بعد ڈی پی او چکوال محمد ہارون جوئیہ نےتھانہ     Sadar Talaganglکی انسپیکشن کی