date1:
Tuesday, September 12, 2017
ڈی پی او چکوال محمد ہارون جوئیہ نےتھانہ Kallar Kahar میں مورخہ 11.09.2017 کو کھلی کچری کا انعقاد کیا۔اور شہریوں سے ان کے مسائل سنے اور موقعہ پر احکا مات جاری کیے۔ شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے اس موقع پر اپنی گزارشات پیش کیں۔ ڈی پی او چکوال محمد ہارون جوئیہ نے مزید کہا کہ پولیس عوام کو درپیش مشکلات اور عوام کے تحفظ کے لیے دن رات کام کر رہی ہے۔ اس کے بعد ڈی پی او چکوال محمد ہارون جوئیہ نےتھانہ Kallar Kaharکی انسپیکشن کی
