سا ت محرم الحرام کا روایتی جلوس امن و امان کے ساتھ اختتام پذیر

date1: 
Friday, September 29, 2017

سا ت محرم الحرام کا روایتی جلوس امن و امان کے ساتھ اختتام پذیر 
چکوال پولیس کے سکیو رٹی انتظامات اور چو کس ڈیو ٹی کی وجہ سے سات محرم الحرام کا حساس جلوس روایتی رستوں سے ہوتا ہوا مہا جرین سعادات میں اختتام پذیر ہوا۔ ڈی پی او چکوال محمد ہا رون جوئیہ پی ایس پی اور ڈی سی چکوال ڈاکٹر عمر جہانگیر نے جلو س کی خود نگرانی کی ۔آر پی او راولپنڈی ریجن محمد وصال فخر سلطان راجہ نے بھی جلوس کی نگرانی کی اور انتظا مات کا جائزہ لیا ۔
چکوال پو لیس کی جانب سے بذریعہ ڈرون کیمرہ جلوس کی نگرانی کی گئی اور اختتامی لمحات کی تصا ویر ۔۔۔۔