تلہ گنگ میں آٹھ محرم الحرام کا روایتی جلوس امن و امان کے ساتھ اختتام پذیر

date1: 
Saturday, September 30, 2017

تلہ گنگ میں آٹھ محرم الحرام کا روایتی جلوس امن و امان کے ساتھ اختتام پذیر 
چکوال پولیس کے سکیو رٹی انتظامات اور چو کس ڈیو ٹی کی وجہ سے آٹھ محرم الحرام کا حساس جلوس روایتی رستوں سے ہوتا ہوا روھڑی پلاٹ امام بارگاہ میں اختتام پذیر ہوا۔ ڈی پی او چکوال محمد ہا رون جوئیہ پی ایس پی اور ڈی سی چکوال ڈاکٹر عمر جہانگیر نے جلو س کی خود نگرانی کی اور انتظا مات کا جائزہ لیا ۔