date1:
Sunday, October 1, 2017
چکوال پولیس کے سکیو رٹی انتظامات اور چو کس ڈیو ٹی کی وجہ سےرنسیال میں دس محرم الحرام کا جلوس روایتی رستوں سے امام بارگاہ میں اختتام پذیر ہوا۔ ڈی پی او چکوال محمد ہا رون جوئیہ پی ایس پی اور ڈی سی چکوال ڈاکٹر عمر جہانگیر نے جلو س کی خود نگرانی کی اور انتظا مات کا جائزہ لیا ۔
