کی بھرتی شروع ہو گئی ہے PBS(07) پنجاب پولیس میں کنسٹیبلان اور لیڈی کنسٹیبلان

date1: 
Sunday, October 1, 2017

پنجاب پولیس میں کنسٹیبلان اور لیڈی کنسٹیبلان(07) PBS کی بھرتی شروع ہو گئی ہے ۔خواہش مند امیدوار بھرتی کیلئے مورخہ 04.10.17سے پولیس لائن chakwal سے فارم وصول کر سکتے ہیں فارم متعلقہ کاغذات کے ساتھ واپس جمع کروانے کی آخری تاریخ مورخہ 18.10.17مقرر ہے۔مزید معلومات کیلئے کاپی اشتہار لف شدہ ملاحظہ ہے یا پولیس لائن کے PTCL نمبر0543-660136 پر رابطہ کریں۔