RPO Rawalpindi Fiaz Ahmed visited DPO office Chakwal

date1: 
Sunday, July 15, 2018

   چکوال پولیس
ریجنل پولیس آفیسر فیاض احمد دیوکا دورہ چکوال.
عادل میمن DPOچکوال نے اپنے آفس میں جناب ریجنل پولیس آفیسر فیاض احمد دیو کو خوش آمدید کہا.
ریجنل پولیس آفیسرنے یادگار شھدا پر دعا کی.
کانفرنس روم میں ضلع بھر کے ڈی ایس پی صا حبان اور ایس ایچ او صاحبان سے میٹنگ.
میٹنگ کے بعد تمام افسران نے آر پی او صاحب کی اقتداء میں نماز ظھر ادا کی۔
عادل میمن ڈی پی او کا آر پی او صاحب کے اعزاز میں کو ظھرانہ