Arrested Category A Proclaimed Offender (Ishtihari)

date1: 
Saturday, July 28, 2018

چکوال پولیس۔
عادل میمن ڈی پی او چکوال کے احکامات کے مطابق مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈائون جاری۔
تھانہ کلر کہار کے علاقہ ٹلہالہ کے مشہور قتل کا مجرم گوٹھکی سندھ سے گرفتار۔
مجرم اشتہاری محمد سلیمان ولد شیر زمان ساکن ٹلہالہ داخلی سیتھی علاقہ تھانہ کلر کہار جو سال 2015میں قتل کی واردات کرکے فرار ہو گیا تھا اور پو لیس نے اس کی گرفتاری کے لئے کوئی کسر نہ اٹھا رکھی تھی۔
چکوال پولیس نے اس مجرم کی گرفتاری کے لئے تمام تر وسائیل کو بروئے کار لایا اور گرفتاری ممکن ہوئی 
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عادل میمن نے بتایا کہ مجرم جو چکوال پولیس کوانتہائی مطلوب تھا، اپنی شناخت چھپا کر عرصہ تقریبا 3 سال سے روپوش تھا جو اپنی سکونت بھی مسلسل تبدیل کرتا رہتا تھا اورچکوال پولیس نے اسکی گرفتاری کے لۓ کوئ کسر نہ اٹھا رکھی تھی اور جسکی گرفتاری ایک چیلنج سے کم نہ تھی۔
چکوال پولیس انشاء اللہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے کوئی کسر نہ اٹھا رکھے گی۔ڈی پی