تھانہ لاوہ پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائی

date1: 
Saturday, July 28, 2018

 

چکوال پولیس: عادل میمن ڈی پی او چکوال کا مشن ضلع کو اسلحہ ناجائز سے پاک کرنے کا عزم۔
تھانہ لاوہ پولیس کی کارروائی: سکندر حیات سب انسپکٹر تھانہ لاوہ نے دوران گشت1 ملزم احسن کریم ولد عبدالکریم ساکن ڈھرنال کے قبضہ سے1ضرب پسٹل 30 بور معہ 8 ضرب راٶند 2محمد قیصر ندیم ولد مزمل دین ساکن ڈھرنال کے قبضہ سے1ضرب پسٹل 30 بور معہ 8 ضرب راٶند برآمد ہوۓ جنکے خلاف مقدمات بجرم 13/20/65الگ الگ درج ہوئے