Arrested Drugs peddlers

date1: 
Saturday, July 28, 2018

چکوال پولیس Police۔

عادل میمن ڈی پی او چکوال کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے نقد انعام کی تقسیم۔
عادل میمن ڈی پی او چکوال کے احکامات پر محمد اسلم سب انسپکٹر اور ضمیر حسین اے ایس آئی تھانہ سٹی چکوال جبکہ عدیل صفدر اے ایس آئی تھانہ صدر چکوال نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کرکےان کے خلاف 9C.CNSAکے مقدمات درج رجسٹر کئے۔۔
ڈی پی او چکوال نے افسران کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کو نقد انعام سے نوازا