چکوال پولیس۔ عادل میمن ڈی پی چکوال کے احکامات کے مطابق یوم شھداء پولیس چکوال انتہائی احترام سے منایا گیا اور شھداء کو خراج تحسین پیش کیا گیا