چکوال :کلر کہار پولیس کی کاروائی شراب فروش گرفتار

date1: 
Tuesday, August 21, 2018

*ویلڈن کلر کہار پولیس*

چکوال:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال عادل میمن کی خصوصی ہدایت پر کلرکہار پولیس نے دوران چیکنگ انٹرچینج کلرکہار ملزم محمد عبداللہ ولد محمد صدیق ساکن شیخوپورہ جو اپنی فیملی کے ساتھ تھا کی گاڑی کو چیک کیا تو خفیہ خانوں سے 850 بوتل زہریلی دیسی شراب برآمد کر لی.

چکوال:ملزم عبداللہ کے خلاف تھانہ کلرکہار میں مقدمہ درج کرلیا گیا.