چکوال پولیس کی زیر نگرانی اور فول پروف سکیورٹی میں مجالس جاری۔

date1: 
Saturday, September 15, 2018

 

چکوال پولیس
چکوال پولیس کی زیر نگرانی اور فول پروف سکیورٹی میں مجالس جاری۔ ڈی پی او

چکوال نے تمام مجالس ور جلوسوں کو مکمل سیکیورٹی کور دیا ہوا ہے۔ڈی پی او

سرکل کے ڈی ایس پی اور ہر تھانہ کے ایس ایچ او اپنی فورس کے ھمراہ ہر مجلس اور جلوس کو مکمل سیکیورٹی مہیا کریں گے۔ ڈی پی او

پولیس کنٹرول روم سے ہر پل کی خبر مل رہی ہے۔ چوبیس گھنٹے پولیس افسران و ملازمین شفٹ وائز ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔ ڈی پی او

روٹس ، ٹائمنگ اور ضابطہ 
اخلاق کی مکمل پابندی کرنا ہر ایک کا فرض ہے۔ ڈی پی او

عوام الناس ایسے شرپسند عناصر سے محتاط رہیں جو معاشرے میں بگاڑ کا باعث بنتے ہیں". ڈی پی او