date1:
Saturday, September 15, 2018
چکوال پولیس
عادل میمن ڈی پی او چکوال کی خصوصی ھدایت پر
ٹریفک پولیس چکوال کی زبردست کارروائی
رکشہ پرنصب غیر قانونی ٹیپ ریکارڈر اتارنے کی کارروائی کا آغاز
امجد مجید انسپکٹر انچارج ٹریفک سٹی ایریا چکوال معہ دیگر ٹریفک پولیس افسران و ملازمین نے رکشوں میں غیر قانونی اور اونچی آواز میں ٹیپ ریکارڈر لگانے والوں کے خلاف ایکشن کرکے چالان اور ٹیپ ریکارڈر قبضہ پولیس میں لے لئے گئے۔
عوام کا بھرپور خراج تحسین
عادل میمن ڈی پی او چکوال نے امجد مجید انسپکٹر ٹریفک کی اس کارروائی کو سراہا
