date1:
Wednesday, September 26, 2018
چکوال پولیس
چکوال ٹریفک پولیس کم عمر موٹر سائیکلسٹ کے خلاف ایکشن کرتے ہوئے
عادل میمن ڈی پی او چکوال کے احکامات پر عملدرآمد
کم عمری میں موٹر سائیکل چلانا اور بغیر لائیسنس کے موٹر سائیکل یا کوئی دیگر گاڑی چلانا بھی خلاف قانون ہونے کے ساتھ خطرہ جان بھی ہے
