عادل میمن ڈی پی او چکوال کا پولیس خدمت مرکز چکوال کا سرپرائز وزٹ

date1: 
Tuesday, October 16, 2018

چکوال پولیس
عادل میمن ڈی پی او چکوال کا پولیس خدمت مرکز چکوال کا سرپرائز وزٹ

عوام کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کئے۔

خدمت مرکز پرعوام کی سہولت کےلئے ڈرائیونگ لرننگ فارمز فری دستیاب ہونگے

عوام کے بیٹھنے کےلئے مزید صوفہ سیٹ لگوانے کے احکامات 

جو پرائیویٹ لوگ غریب عوام کو لرننگ فارمز کی مد میں لوٹ رہے ہیں انکے خلاف کارروائی کرنے کا حکم

خدمت مرکز پر موجود عوام نے ڈی پی او عادل میمن صاحب کے اقدامات پر دلی خوشی کا اظہار کیا۔