عادل میمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کا پولیس لائینز چکوال میں دربار

date1: 
Wednesday, October 2, 2019

چکوال پولیس
عادل میمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کا پولیس لائینز چکوال میں دربار

دربار میں ضلع بھر سے پولیس افسران و ملازمین کی شرکت

دربارکے شرکاء سے ڈی پی او صاحب کا خطاب

پولیس ملازمین کو ہدایات جاری کی گئیں کہ تھانہ اور دفاتر کی سطح پر آنے والے سائلین کی دادرسی کریں

سائلین سے عزت واحترام سے پیش آئیں انکی بات غور سے سنیں اور جلد از جلد میرٹ پر حل کریں

جرائم پیشہ عناصر کی حوصلہ شکنی کریں

آپ کی ہر پریشانی میری پریشانی ہے۔ ڈی پی او آفس کے دروازے آپکےلئے کھلے اپنے مسائل میرے ساتھ شیئر کریں تاکہ انکو حل کرسکوں

تمام افسران و ملازمین کی حوصلہ افزائی کی گئی اور آخر میں ایک پرتکلف ظھرانہ کا بھی اہتمام کیا گیا