عادل میمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے ڈسپلن اور ٹرن آوٹ کو بہتر بنانے کے لیے پولیس لائن میں منعقدہ پریڈ کا جائزہ لیا