صدر چکوال پولیس کا سرچ آپریشن

date1: 
Wednesday, October 9, 2019

چکوال پولیس
عادل میمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات پر صدر چکوال پولیس کا سرچ آپریشن

ایس ایچ او صدر چکوال محمد افضل کی زیر نگرانی سیکیورٹی کے پیش نظر ایلیگنس مارکی کے گردونواح کے رہائشی علاقوں میں سرچ آپریشن کئے جارہے ہیں