وزیر اعلی پنجاب جناب سردار عثمان بزدار چکوال پہنچ گئے

date1: 
Wednesday, October 9, 2019

چکوال پولیس:

وزیر اعلی پنجاب جناب سردار عثمان بزدار چکوال پہنچ گئے

مرید ائربیس پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال عادل میمن نے وزیر اعلی پنجاب جناب سردار عثمان بزدار کو چکوال خوش آمدید کہا

محمد احسان طفیل ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بھی اس موقع پر چکوال موجود

عادل میمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی طرف سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

چکوال پولیس کی بھاری نفری مختلف روٹس پر تعینات