date1:
Wednesday, October 9, 2019
چکوال پولیس...
پولیس کے کانسٹیبل محمد اکرم 748 کو دوران ڈیوٹی سٹی ہسپتال تلہ گنگ سے -/14000روپے ملے جو کہ انسپکٹر نصیر شاہ اور کانسٹیبل محمد اکرم نے ملکر اصل مالک (خاتون) جو ہسپتال میں علاج کے لیے آئی ہوئی تھی) کو ایم ایس سٹی ہسپتال تلہ گنگ کیساتھ ملکر مشتہری کرائی ڈھونڈ کر اسکے حوالے کر دی.
مکمل رقم واپس مل جانے پر خاتون نے انسپکٹر نصیر احمد شاہ اور کانسٹیبل محمد اکرم کا شکریہ ادا کیا اور دعائیں دیں.
آپ کی دعائیں ۔۔ہمارا اعزاز