چکوال پولیس
عادل میمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایت پر
چکوال پولیس کا اینٹی رائٹ ریفریشر کورس جاری
ڈسٹرکٹ پولیس لائن چکوال میں اینٹی رائٹ ریفریشر کورس کا اہتمام کیا گیا جس میں ماہر ٹرینرز کی زیر نگرانی اینٹی رائٹ ریفریشرکورس کرایا گیا۔
اس ریفریشر کورس کا مقصد حالیہ آزادی مارچ اور 17صفرالمظفر کے جلوسوں مجالس کے دوران لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال کو کنٹرول کرنا اور سیکورٹی کو مزید فول پروف بنانا ہے