چکوال 17 صفر المظفر کا جلوس بخیر و عافیت اختتام پزیر

date1: 
Thursday, October 17, 2019

چکوال پولیس

 A کیٹیگری کا جلوس بخیر و عافیت اختتام پزیرچکوال 17 صفر المظفر

چکوال. احسان طفیل کیپٹین ریٹائرڈ ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی.ڈی پی او چکوال.ڈپٹی کمشنر چکوال عبدالستار عیسانی.اسسٹنٹ کمشنر چکوال مظفر مختار جلوس کے ہمراہ رہے

چکوال.سیکیورٹی اداروں کی جانب سے امن و امان برقرار رکھنے کےلیے سخت انتظامات

چکوال۔ عادل میمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی طرف سے ضلع کے SDPOsاور SHOsکے علاوہ فورس کے تمام افسران و جوانان جنہوں نے اس ایونٹ کو کامیابی سے ہمکنار کرایا کو خصوصی طور پر شاباش دی

تمام فورس کے کھانے پینے کا بھی خصوصی طور پر انتظام کیا گیا تھا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال جناب عادل میمن صاحب کی طرف سے تمام ایس ایچ اوز کو احسن ڈیوٹی سر انجام دینے کے صلہ میں شاباش