date1:
Sunday, October 20, 2019
چکوال پولیس
عادل میمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ پولیس لائن چکوال میں ریفریشر کورسز کا آغاز
ضلع میں لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال کو کنٹرول کرنے کےلئے ریفریشر کورسز کا اھتمام کیا جارہا ہے
عادل میمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کے علاوہ ضلع کے دیگر افسران کی بھی ذاتی طور پر ان کورسز میں شرکت
قانون کے مطابق جو بھی اقدامات اٹھانے پڑے وہ اٹھائیں گے۔ ڈی پی او
سب سے اولین ترجیح ملک کی سالمیت ہے۔ ڈی پی او
اللہ تعالی کے فضل و کرم سے چکوال پولیس کسی بھی ایمرجنسی اور غیر یقینی صورت حال سے نبرد آزما ہونے کے لیے 24 گھنٹے تیار ہے۔ ڈی پی او
عادل میمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں افسران و ملازمین کو بریفنگ
