date1:
Sunday, October 20, 2019
چکوال پولیس
عادل میمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات پر صفرالمظفر کے دوران منعقد ہونے والی مجالس اور جلوسوں پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات
اس کے علاوہ مسیحی برادری کی عبادت گاہوں پر بھی چکوال پولیس کی طرف سے سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں
داخلی اور خارجی راستوں پر میٹل ڈیٹیکٹر سے چیکنگ کامیکنزم بنایا گیا ہے اور واک تھرو گیٹ ںھی نصب کیے گئے ہیں.
