ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال جناب عادل میمن صاحب کی جانب سے پولیس خدمت مراکز کی سہولیات عوام الناس کے گھر کی دہلیز تک پہنچانے کے وعدے کی تکمیل۔

date1: 
Wednesday, October 30, 2019

چکوال پولیس:

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال جناب عادل میمن صاحب کی جانب سے پولیس خدمت مراکز کی سہولیات عوام الناس کے گھر کی دہلیز تک پہنچانے کے وعدے کی تکمیل۔

پولیس موبائل خدمت مرکز آج تحصیل چوآ سیدن میں عوام الناس کو پولیس خدمت مرکز کی تمام سہولیات مہیا کرتے ہوئے۔