date1:
Monday, February 17, 2020
ورنمنٹ آف پنجاب کے احکامات پر چکوال میں پولیو ویکسینیشن مہم کا آغاز
محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات پر چکوال پولیس بھی اس مہم کو کامیاب بنانے میں بھرپور شرکت کررہی ہے
چکوال پولیس کے افسران و ملازمین پولیو مہم کی ٹیموں کے ساتھ ملکر اپنے فرائض منصبی سرانجام دیں گے
تمام پولیو مہم میں شریک ٹیموں کو مکمل سیکیورٹی کور دیا جارہا ہے
پولیس اسٹیشنز، چوکیات، ناکہ بندی پوائنٹس، انٹرچینجز، سکول و کالجز جیسے پوائنٹس جہاں پولیو کی ویکسینیشن کی جائے گی چکوال پولیس کے افسران و ملازمین بھی انکے ساتھ شامل رہیں گے اور انکو مکمل سیکیورٹی کور بھی فراہم کرینگے
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت حال میں ریسکیو 15 اور متعلقہ پولیس اسٹیشن میں اطلاع دی جائے گی
آپکے تحفظ کےلئے کوشاں
چکوال پولیس
