*کرائم میٹنگ*

date1: 
Friday, September 11, 2020

*چکوال پولیس*

*کرائم میٹنگ*

*محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے آج کانفرنس روم ڈی پی او آفس چکوال میں سب ڈویژنل پولیس افسران اور SHOs سے کرائم میٹنگ کی*

*میٹنگ میں کرائم سے متعلق تمام امور زیر بحث آئے*