مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

date1: 
Tuesday, September 29, 2020

*چکوال پولیس*

*محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات پر مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن*

*قتل کے کیس کے 2 مجرمان اشتہاری گرفتار*

*سکندر گوندل SDPO تلہ گنگ کی سربراہی میں SHO تھانہ لاوہ عامر شہزاد اور انکی ٹیم کی شاندار کارروائی*

*عامر شہزاد SHO تھانہ لاوہ اور انکی ٹیم میں محمد رمضان ASI نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے کیس میں روپوش مجرمان اشتہاری ندیم اختر ولد علی خان اور کامران ولد ندیم اختر سکنائے ڈھرنال کو جدید تکنیکی وسائل بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا ہے*

*محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی طرف سے تمام ٹیم کو خراج تحسین*