date1:
Tuesday, September 29, 2020
چکوال پولیس*
*کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کی چکوال آمد*
*محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے ڈی سی آفس چکوال میں منعقد ہونے والے اعلی سطح اجلاس میں شرکت کی*
*ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ بلال ہاشم اور ضلعی انتظامیہ کے دیگر افسران نے بھی میٹنگ میں شرکت کی*
*میٹنگ کے آغاز پر محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے ضلع میں کرائم کی صورتحال سے متعلق مفصل بریفنگ دی
