date1:
Thursday, October 1, 2020
چکوال پولیس*
*محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات پر مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن*
*ضرر کے کیس کا مجرم اشتہاری گرفتار*
*محمد عجائب SHO تھانہ نیلہ اور انکی ٹیم میں فیصل ندیم SI اور انکی ٹیم کی شاندار کارروائی*
*ضرر کے کیس کا مجرم اشتہاری ثقلین احمد ولد نور احمد ساکن واڑے جو تھانہ نیلہ پولیس کو مطلوب تھا کو جدید تکنیکی وسائل بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کرلیا*
*محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی طرف سے تمام ٹیم کو بھرپور شاباش*
