Body:
*چکوال پولیس*
*محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن*
*2 کلو 50 گرام چرس برآمد*
*منصور مظہر SHO تھانہ کلرکہار اور انکی ٹیم میں تنویر اسلم ASI انچارج پولیس چوکی بوچھال کلاں اور منیر احمد ASI کی شاندار کارروائی*
*ملزم طارق مسعود عرف منشی ساکن ماٹن خورد کے قبضہ سے 2 کلو 50 گرام چرس برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ زیردفعہ 9C CNSA تھانہ کلرکہار درج کرلیا*
*محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی جانب سے تمام ٹیم کو خراج تحسین*