date1:
Wednesday, October 7, 2020
*چکوال پولیس*
*محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن*
*تھانہ چوآسیدن شاہ پولیس کی کارروائی 3 کلو 200 گرام چرس برآمد*
*خان زمان SDPO چوآ سیدن شاہ کی سربراہی میں محمد فاروق SHO چوآسیدن شاہ اور انکی ٹیم میں احمد نواز SI اور انکی ٹیم کی شاندار کارروائی*
*ملزم عید مرجان ولد حمزہ خیل ساکن مکڑوال ضلع میانوالی کے قبضہ سے 3 کلو 200 گرام چرس برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ زیردفعہ 9C CNSA تھانہ چوآسیدن شاہ درج کرلیا گیا*
*محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی جانب سے تمام ٹیم کو بھرپور شاباش.
