ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی زیر قیادت چکوال پولیس کا فلیگ مارچ

date1: 
Sunday, April 18, 2021

*چکوال پولیس*

*فلیگ مارچ*

*محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی زیر قیادت چکوال پولیس کا فلیگ مارچ*

*رمضان المبارک اور موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر فلیگ مارچ کا انعقاد، فلیگ مارچ میں SDPO صدر سرکل، SHOs، ٹریفک پولیس، ہیڈ کوارٹرز کے افسران اور ایلیٹ کمانڈوز نے حصہ لیا*

*فلیگ مارچ کا مقصد عوام کے جان و مال کا تحفظ ھے۔ ڈی پی او*

*ملک دشمن عناصر کو یہ باور کرانا ہے کہ چکوال پولیس کسی بھی ایمرجنسی سے نبردآزما ہونے کے لئے ہر وقت تیار ہے۔ ڈی پی او*

*کسی کو بھی شخص کو قانون ھاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی ڈی پی او*

*اگر کو ئی قانون شکنی کرے گا تو اس سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا ڈی پی او