تلہ گنگ میں تحریک لبیک کے دھرنے کے دوران زخمی ہونے والے پولیس ملازمین کی حوصلہ افزائی

date1: 
Saturday, April 17, 2021

*چکوال پولیس*

*تلہ گنگ میں تحریک لبیک کے دھرنے کے دوران زخمی ہونے والے پولیس ملازمین کی حوصلہ افزائی*

*جناب انعام غنی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی خصوصی ھدایات پر محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے گزشتہ دنوں تلہ گنگ میں وقوع پذیر ہونے والے دھرنے کے دوران زخمی ہونے والے تین پولیس ملازمین کی حوصلہ افزائی کی جنہوں نے اپنی قیمتی جانوں کی پرواہ کئے بغیر مردانہ وار مقابلہ کیا۔ اس موقعہ پر محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے ان ملازمین کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعام سے بھی نوازا*