منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

date1: 
Monday, April 26, 2021

چکوال پولیس*

*محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن*

*رحمت اللہ سنگھا ASI/CIA سٹاف چکوال معہ ہمراہی ٹیم نے منشیات فروش وحید اقبال ولد محمد بشیر ساکن فم کسر ضلع چکوال سے چرس وزنی 1 کلو 64 گرام برآمد کرکے اسکے کے خلاف مقدمہ زیر دفعہ 9C CNSA درج کرلیا*

*محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی جانب سے تمام ٹیم کو شاباش*