ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کا فوری نوٹس

date1: 
Wednesday, May 19, 2021

*چکوال پولیس*

*تھانہ ٹمن کے علاقہ کوٹ گلہ میں محمد عمران نامی نوجوان کے کپڑے پھاڑ کر سرعام تذلیل کی وائرل ویڈیو پر محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کا فوری نوٹس جنہوں نے سکندر گوندل SDPO تلہ گنگ اور طارق محمود SHO تھانہ ٹمن کی سربراہی میں ایک ٹیم تشکیل دی جنہوں نے ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انکے خلاف مقدمہ درج کر لیا*

*2 کس نامزد ملزمان ایف آئی آر کو گزشتہ شب گرفتارکر لیا گیا تھا جبکہ ایک اور ملزم ہاشم خان ولد محمد خان نامزد FIR کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے، انشاء اللہ جلد ہی بقایا ملزمان کو بھی گرفتار کر کے پابند سلاسل کردیا جائیگا*