پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

date1: 
Wednesday, May 19, 2021

پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی بات کی جائے تو وقار عظیم SDPO صدر سرکل کی سربراہی میں منصور مظہر SHO تھانہ کلر کہار اور انکی ٹیم میں فیصل ندیم سب انسپکٹر نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم سیف علی ولد محمد عمران ساکن کلرکہار سے 515 پتنگیں برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا اسی طرح دوسری کارروائی میں محسن رضا ASI نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم فصیح الرحمن ولد قیصر بشیر ساکن کلرکہار کے قبضہ سے 300 پتنگیں برآمد کرکے اسکے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا ہے*