انکوائری و انوسٹیگیشن کی تفصیلات

date1: 
Monday, October 3, 2022

چکوال پولیس۔ کامران نواز پنجوتھا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کا شہریوں کی آگاہی کےلئے خصوصی اقدام، تھانہ جات میں انکی انکوائری و انوسٹیگیشن کی تفصیلات کےلئے چکوال پولیس کے آفیشل سوشل میڈیا پیجز کا وزٹ کریں.