date1:
Sunday, October 9, 2022
کامران نواز پنجوتھا DPO چکوال نے 12 ربیع الاول عید میلادالنبی ﷺ کے حوالے سے مفتی حافظ محمد عبدالحلیم نقشبندی سے مسجد حیات النبی ﷺ میں ملاقات کی اس موقعہ پر ڈاکٹر محمد ذیشان حنیف ڈپٹی کمشنر چکوال، اور دیگر افسران نے ملکر کیک کاٹا اور ملکی سالمیت و بقاء کےلئے دعا کی
